تعزیرات ہند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری۔